• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

Month: May 2020

  • Home
  • پنو عاقل کے نواحی گاو¿ں بہرام خاتون جتوئی کی مکین معمر خاتون سنگھار زوجہ قائم الدین جتوئی نے انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ نہ ملنے والے عمل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

پنو عاقل کے نواحی گاو¿ں بہرام خاتون جتوئی کی مکین معمر خاتون سنگھار زوجہ قائم الدین جتوئی نے انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ نہ ملنے والے عمل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )پنو عاقل کے نواحی گاو¿ں بہرام خاتون جتوئی کی مکین معمر خاتون سنگھار زوجہ قائم الدین جتوئی نے انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ نہ…

احساس کفالت پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا،

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ ) احساس کفالت پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا،رقم وصولی کیلئے متعلقہ سینٹروں پر لوگوں کا رش،لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی،کرونا وائرس پھیلنے کاخدشہ تفصیلات…

سیپکو عملے نے بجلی چوری کرانے کیلئے سیکیورننگ سسٹم کو کمائی کا زریعہ بنا ڈالا

سکھر( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ ) سیپکو عملے نے بجلی چوری کرانے کیلئے سیکیورننگ سسٹم کو کمائی کا زریعہ بنا ڈالا،بوگس میٹر لگا کر فی کنڈا دس ہزار ریٹ مقرر،نشاندہی…

ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ شکیل اسلم کھوکھر کا موڑکھنڈا کا دورہ.

موڑکھنڈا: ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ شکیل اسلم کھوکھر کا موڑکھنڈا کا دورہ. کرونا کی صورتحال کا…

ہم اپنے شہداء اور مرحومین کو نہیں بھولے ۔ایس پی اشتیاق حسین آرائیں

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) ہم اپنے شہداء اور مرحومین کو نہیں بھولے ۔ایس پی اشتیاق حسین آرائیں ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن…

مورو کے نزدیک قمرالدين چانڈیو تھانے کی حد میں گاٶں نواب سابقی کے رہواسی 65 سالا غلام مصطفیٰ چانڈيو کو نامعلوم مسلح افراد نے گولياں مار کر قتل کردیا۔

مورو۔ ( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: نيوز ٹائيم، مورو سندھ ) مورو کے نزدیک قمرالدين چانڈیو تھانے کی حد میں گاٶں نواب سابقی کے رہواسی 65 سالا غلام…

“آپ نے عرفان خان اور سری دیوی کے ساتھ کام کیا تو دونوں مر گئے” عامر لیاقت نے عدنان صدیقی سے انتہائی شرمناک بات کہہ دی

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور متنازعہ ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین اس رمضان پھر سے اپنی متنازعہ گفتگو کے باعث خبروں کی زینت…

کیا پاکستانی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا انڈین فلم میں کام کرنے جارہی ہیں؟ شوبز کی دنیا سے خبرآگئی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا جو کہ حالیہ دنوں میں سید نور کی ایک فلم کیلیے کام کررہی ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں…

” یونس خان کو ناکام کپتان بنانے کیلیے پلیئرز نے نیوزی لینڈ سے سیریز میں جان بوجھ کر خراب پرفارم کیا تھا” رانا نوید الحسن بھی پرانی فائل کھول کر بیٹھ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) رانا نوید الحسن بھی پاکستان کرکٹ کی پرانی فائل کھول کر بیٹھ گئے، ان کے مطابق یونس خان کو بطور کپتان ناکام بنانے کیلیے پلیئرز نے نیوزی…

”پاکستان کے ان چارکھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا “بھارتی کرکٹ تجزیہ نگار نے ناکام شاہینوں کی نشاندہی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹ تجزیہ نگار اور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا کہنا ہے کہ دس سال میں پاکستان نے تین سے زائد پلیئرز گنوا دیئے کیونکہ محمد عامر، محمد…